Posts

Translate

17 years old Pakistani student make Pakistan Proud 2017

Image
کراچی: پاکستان کے  ایک 17 سالہ ہائی اسکول کے طالب علم نے  طبیعات کے ایک  نظریے کو نقل کیا replicate کیا  اور اس کے نتائج کو تیار کئے ،  جس نے کچھ پرانے سائنسدانوں کو حیران کردیا، انہوں نے طبیعیات کے میدان میں ایسی کامیابی حاصل کرکے دنیا کا نام بلند کیا. ایک 17 سالہ پاکستانی لڑکے محمد شہیر  نیازی کو  Visualisation کے نقطہ نظر کے لئے دوبارہ سے اپنی کاوشی  رپورٹ پیش کرنے پر  حوصلہ افزائی کی گئی ،اس  نظریہ کو طبیعات کے سائنسدان دہایوں  سے جانتے ہیں ، اس نظریے سے  انجینئرز کو  پرنٹنگ (heating اور biomedicine  کی  ٹیکنالوجی کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے. نیازی  کے  کام کو Royal Society Open Science  میں شائع کیا گیا، جو ایک رسالہ  ہے اور  جو ریاضی، انجینئرنگ اور سائنس کے شعبوں میں تحقیق کردہ مواد شایع  کرتا ہے.